حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الامالی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام موسی الکاظم علیه السلام:
«مَنْ رَأَی أَخَاهُ عَلَی أَمْرٍ یَکْرَهُهُ فَلَمْ یَرُدَّهُ عَنْهُ وَهُوَ یَقْدِرُ عَلَیْهِ، فَقَدْ خَانَهُ.»
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص اپنے بھائی کو ایسے کام پر دیکھے جو اسے ناپسند ہو اور وہ اسے روکنے کی قدرت رکھتا ہو مگر اسے نہ روکے، تو اس نے اس کے ساتھ خیانت کی۔
الأمالی صدوق، ص 343










آپ کا تبصرہ